بائیڈن بائبل گھر سے لائے ،نائب صدارت کا حلف بھی اسی پرلیاتھا
واشنگٹن : اسی بائبل پر انہوں نے 2009 اور2013 میں بطور نائب صدر حلف لیاتھا،اسی کتاب پر بائیڈن کے انتقال کرجانیوالے صاحبزادے بیونے بھی ریاستی لا افسر کی حیثیت سے حلف لیاتھا۔