کوئٹہ: مچھ کے قریب خوفناک حادثہ 3 افراد جاں بحق اور 26 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔