اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بلوچستان میں سالانہ 10 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے، سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 60 فیصد گیس لاسز کی نذر ہو رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بیشتر لوگ گیس کے بل ادا نہیں کر سکتے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اوسط گیس بل 30 ہزار روپے ماہانہ ہے۔ حکام کا کہنا ہے۔ایسی صورتحال میں لوگ گیس چوری کرتے ہیں۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ حکومت اور متعلقہ اداروں کو معاملے کا حل نکالنا ہو گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button