Daily Archives

January 5, 2021

سانحہ مچھ : ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا

کوئٹہ : سانحہ مچھ کے خلاف ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے۔ متاثرین نے عمران خان کے آنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اب بات وزیراعظم سے ہی ہوگی۔ احتجاجی دھرنے میں خواتین،…

فلموں میں ہماری ثقافت کی جھلک نظر آنی چاہیے :فواد خان

لاہور :  ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی ثقافت اور حدود کا بھی اچھی طرح پتہ ہے میں اپنے اوپر صرف معیاری کام کرنے والے ادا کار کی چھاپ لگوانا چاہتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں مسلسل فلمیں کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ سال میں…

حدیقہ کیانی کی گلوکاری کے بعد اداکاری میں بھی انٹری

کراچی :  ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، ثانیہ سعید، اقرا عزیز اور فریال محمود شامل ہیں۔حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ میوزک انڈسٹری میں ہم گانے گاتے ہیں، سٹیج پر پرفارم کرتے ہیں لیکن ڈرامہ انڈسٹری ایک بالکل نئی دنیا ہے ، یہ ایک ٹیم ورک…

سعودی ڈاکار ریلی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل، سٹیفنی پیٹرنسل کو برتری مل گئی

سعودی ڈاکار ریلی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا، ریکارڈ ہولڈر سٹیفنی پیٹرہانسل نے اسپینش ڈرائیور کارلوس سینز سے برتری چھین لی، ریت کے ٹیلوں پر ریس کے دلکش مناظر توجہ کا مرکز بن گئے، موٹر سائیکل اور گاڑی کی خرابی سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔…

ثنا میر کا کمنٹری کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی :  سابق قومی ویمن کرکٹ کپتان اور ٹی وی کمنٹیٹر ثنا میر کووڈ19 کاشکار ہوگئیں۔وہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم پر جاری قائد اعظم ٹرافی میں کمنٹری کر رہی تھیں،ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سٹیڈیم میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کمنٹری باکس میں…

دوسرا ٹیسٹ : سری لنکا کو جنوبی افریقہ کیخلاف مشکلات کا سامنا

جوہانسبرگ:  جس کو دوسرے روز چھ وکٹوں کی موجودگی میں صرف پانچ رنز کی برتری حاصل ہو سکی ہے ۔دن کے اختتام پر سری لنکا نے چار وکٹوں پر 150رنز بنائے تھے جس میں لہیرو تھریمانے 31 رنز بنا سکے جبکہ کپتان دیموتھ کرونارتنے 91 اور نروشن ڈکویلا 18…

’’ مجھے جتوادو ‘‘ ٹرمپ کا عہدیدار پر دھاندلی کیلئے دباو

واشنگٹن :  امریکی صدر ٹرمپ نے ریاست جارجیا میں جوبائیڈن کی فتح کو ہار میں بدلنے کیلئے ریاست کے سیکرٹری پر دباو ڈالا اور انہیں اس کام کے لیے منانے کی کوشش کی،دونوں کے مابین ہونیوالی ٹیلیفونک گفتگو کی ریکارڈنگ امریکی اخبار نے جاری کردی۔اس…

پرتشدد پالیسیوں کے باعث اسرائیلی فوج میں شمولیت سے انکار کرنے والی یہودی لڑکی

قابض ملک اسرائیل کے ہر مرد و خاتون بالغ شخص سے اُمید کی جاتی ہے کہ وہ زندگی میں کم از کم ایک بار فوج میں شمولیت اختیار کرکے نہ صرف جنگی تربیت حاصل کرے گا بلکہ وہ وطن سے محبت کو بھی قریب سے سیکھے گا۔ تاہم نئی نسل کے کچھ یہودی نوجوان ایسے…

افغانستان،حملوں میں 23ہلاک،دوحہ میں آج مذاکرات

کابل :  افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور آج سے دوحہ میں شروع ہوگا،افغانستان میں تشدد کے مختلف واقعات میں 23 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔غزنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تین فوجی قتل کردئیے ۔بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں…

امریکی کانگریس کے نئے ارکان نے حلف اٹھالیا،نینسی پلوسی پھر سپیکر منتخب

واشنگٹن :  یہ عہدہ امریکا میں طاقت ور ترین سیاسی عہدوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے ، سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے بھی عہدوں کا حلف اٹھا لیا ،واضح رہے کہ سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی میں سے کسی کے بھی اکثریت میں ہونے کا فیصلہ…