لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا : محکمہ داخلہ
کوئٹہ : لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کمیشن 8 فروری سے کوئٹہ میں سماعت کریگا کمیشن وفاقی حکومت کی ہدایت پر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیا گیا ہے- کمیشن کی سربراہی بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمن کرینگے۔ کمیشن کی سماعت 13 فروری تک جاری رہے گی۔ محکمہ داخلہ