بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات،سکورٹی کے انتظامات سخت
اوستہ محمد (ویب ڈیسک ) بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات کے پیش نظر سکورٹی کے انتظامات سخت کر دئے اسی طر اوستہ محمد میں بھی انتظامہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے مساجدوں امام بارگاہوں پر نماز جمعہ کے لئے حفاظتی…
