اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات،سکورٹی کے انتظامات سخت

اوستہ محمد  (ویب ڈیسک ) بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی واردات کے پیش نظر سکورٹی کے انتظامات سخت کر دئے اسی طر اوستہ محمد میں بھی انتظامہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے مساجدوں امام بارگاہوں پر نماز جمعہ کے لئے حفاظتی انتظامات کئے گئے اور پولیس کو مساجدوں کے باہر کھڑی کر دی گئی اندر داخل ہونے والوں اور دیگر نقل حمل پر نظر رکھا گیا اللہ کا شکر کہ کوئی ایسا نا خوشگوار واقع رونماء نہیں ہواپولیس کی جانب سے سخت چیکنگ بھی کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button