Daily Archives

January 12, 2021

کسی بھی عورت کیلئے اولاد بہت بڑی نعمت ہے :انوشے اشرف

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ کسی بھی عورت کے لئے اولاد بہت بڑی نعمت ہے اور وہ خوش قسمت ہیں کہ رب نے انہیں اپنی رحمت اور نعمت سے نوازا جو کہ انکی زندگی کی اصل خوشی اور وجہ ہیں ۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے بچوں کے ہمراہ تصویربھی شیئر کی ۔

شمشیر زنی کا کھیل کراچی میں عروج پر پہنچ گیا

کراچی : شمشیر زنی کا کھیل کراچی میں عروج پر پہنچ گیا، فینسنگ سیکھنے کے لئے لڑکے، لڑکیوں اور بچوں کے بڑی تعداد نے کوچنگ کیمپ جوائن کرلیا۔ تلوار بازی ہے تو خطرناک، یہ شوق ایک بار لگ جائے تو وہ چھوٹتا نہیں، اولمپک کا یہ کھیل اب پاکستان میں…

کرکٹ کمیٹی کی سفارشات پر تبدیلیاں نہیں ہونگی: وسیم خان

کراچی : آج ہونے والے کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں اہم ترین ایجنڈا مصباح الحق اور وقار یونس کی کارکردگی کا جائزہ ہوگا تاہم بیٹنگ کوچ یونس خان اس معاملے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کے مطابق کوچنگ سٹاف کی کارکردگی کا انگلینڈ…

بھارت کی ذمہ دار بیٹنگ، سڈنی ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب

سدنی:  آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ بھارتی ٹیم میچ کے پانچویں اور آخری روز کھیلنے کیلئے آئی تو اس کو میچ میں کامیابی کیلئے 309رنز جبکہ آسٹریلیا کو 8وکٹوں کی ضرورت تھی۔…

ٹرمپ کادوبارہ مواخذہ، ری پبلکنز نے ووٹنگ روک دی

واشنگٹن  :  امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ ارکان نے صدر ٹرمپ کے دوسری مرتبہ مواخذے کیلئے کارروائی شروع کردی،ریپبلکنز نے ووٹنگ روک دی ۔سپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ کوفوری عہدے سے ہٹانے کی قرارداد بلاک کرنے کی مذمت کر تے ہوئے الزام لگایا کہ…

کسانوں کا طویل احتجاج، بھارتی سپریم کورٹ مودی حکومت پر برہم

نئی دہلی :  بھارتی سپریم کورٹ نے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے طویل احتجاج کے خاتمہ کیلئے مودی سرکارکے ٹھوس اقدامات نہ کرنے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حکومت ان قوانین کو انا کا مسئلہ کیوں بنا رہی ہے ،عدالت نے بحران کو ڈیل کرنے…