اہم خبریںبین الاقوامی

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف مقدمات روک دیئے

واشنگٹن :  سابق صدر کے خلاف ایک مقدمہ واشنگٹن جبکہ دوسرا ریاست میری لینڈ میں دائر کیا گیا تھا، جن میں ان پر امریکی آئین کے کرپشن سے متعلق آرٹیکلز کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے ماتحت عدالتوں کے وہ فیصلے بھی کالعدم قرار دے دئیے جن میں سابق صدر کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button