کھیل
شبیراقبال سندھ اوپن کے فاتح

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جو دوسرے راؤنڈ سے لیڈنگ بورڈ پر قابض تھے جبکہ دفاعی چیمپئن احمد بیگ دوسرے نمبر پر رہے ۔کنٹری اینڈ گالف کلب پر امیچرز کیٹگری میں وقاص برکی،سینئر پروفیشنل میں طاہر محمود، جونیئر پروفیشنل میں عبدالودود، سینئر امیچرز کے نیٹ میں محمد بشارت اور گراس میں ندیم افتخار نے کامیابی یقینی بنائی۔




