کھیل

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستانی کپتان بابراعظم اور ان کے جنوبی افریقی ہم منصب کوئنٹن ڈی کوک نے کوویڈ پروٹوکولز کے باعث مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب کے دوران ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کرایا اور بہتر کرکٹ کی امید ظاہر کی۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے 26 میں سے 15 ٹیسٹ جنوبی افریقہ اور چار پاکستان نے جیتے جبکہ سات ٹیسٹ میچز بلا نتیجہ رہے اور سب سے حیران کن امر یہ ہے کہ جنوبی افریقہ تاریخ کی ان دو ٹیموں میں سے ایک ہے جس نے نیشنل اسٹیڈیم پر پاکستان کیخلاف کامیابی حاصل کی ہوئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button