کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 43 اموات، 1927 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 818 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
