شوبز

ویب سیریز سے پاکستانی ڈرامے کو کوئی خطر ہ نہیں:ہمایوں

لاہور ( شوبز ڈیسک ) انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جو ڈرامہ بنا رہے ہیں اور جس طرح یہ لکھا جاتا ہے وہ ویب سیریز سے بالکل الگ ہے اور اسی لیے ناظرین ویب سیریز کو دیکھنے کیلئے تیار بھی نہیں ہیں۔ ہمایوں سعید کا مزید کہنا تھا کہ ڈراموں کی کہانیاں سماجی مسائل پر مبنی ہوتی ہیں تو کبھی کوئی ایسا سلگتا موضوع بھی چن لیا جاتا ہے جس کی کہانی آن ایئر جانے کے بعد تنقید کی زد میں آتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈرامہ بنانے اور دکھانے کا اصول یہی ہے کہ فحاشی دکھائی جائے نہ ہی اخلاقیات کی حدوں کو عبور کرتے ہوئے ڈائیلاگز ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button