شوبز

امیتابھ بچن کے خطرناک بیماری کا شکار ہونے کا انکشاف

ممبئی: میگا سٹار کی بیماری کے حوالے سے ان کے دوست و اداکار رنجیت نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ بھارتی کامیڈی شو میں بالی ووڈ ولن رنجیت، بنڈو اور گلشن گروور نظر آرہے ہیں۔کپل شرما گلشن گروور سے سیٹ پر وقت پر آنے والے اداکاروں کا پوچھتے ہیں ،شو کی میزبان ارچنا لقمہ دیتی ہیں کہ امیتابھ بچن بھی وقت پر پہنچتے ہیں تو اس پر ولن رنجیت کہتے ہیں کہ ‘امیت جی کو انسومنیا’ یعنی بے خوابی کی بیماری ہے ، گھر پر سو نہیں سکتے تو جاکر میک اپ روم میں سوتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں انتظار کرنا پڑتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button