اہم خبریںبلوچستان

براڈ شیٹ سکینڈل کی جانچ پڑتال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے کرائی جائے،اسلم رئیسانی

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مطالبہ کیاہے کہ براڈ شیٹ سکینڈل کی جانچ پڑتال قومی اسمبلی کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ذریعے کرائی جائے تاکہ عوام کو سیاہ اور سفید کا علم ہوجائیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا۔ نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاکہ قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹ کمیٹی کوبراڈشیٹ سکینڈل کی معاملات کی جانچ پرتال 1999 جنرل مشرف حکومت سے آج تک عمران خان کے حکومت تک تحقیقات کرنے کا فرض سونپا جائے تا کہ عوام کے منتخب نمائندے اس اہم کام کو انجام تک پہنچائیں تا کہ سیاہ اور سفید سے عوام کو آگاہی حاصل ہو۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button