Daily Archives

January 24, 2021

جوبائیڈن کی برطانوی اور کینڈین وزرائے اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو، کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال

واشنگٹن  : امریکی صدر جوبائیڈن نے برطانوی وزیراعظم اور کینڈین وزیراعظم سے ٹیلی فونک بات چیت ہوئی جس میں باہمی تعلقات، ماحول کی بہتری اور کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر جو بائیڈن اور برطانوی وزیراعظم میں پہلا ٹیلی فونک رابطہ…

مودی کی موجودگی میں جے شری رام کے نعرے ، ممتا بینرجی کا خطاب سے انکار، واک آوٹ

نئی دہلی  :  تقریر کیلئے جیسے ہی انہیں سٹیج پر بلایاگیا تو حاضرین نے مودی مودی کے نعرے لگانے شروع کردیئے ،جس پر انہوں نے کہاکہ سرکاری تقریبات کا ماحول برقرار رہنا چاہیے یہ کسی سیاسی جماعت کا ایونٹ نہیں،ایسے کسی کو تقریب میں بلا کر بے عزتی…

طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کرینگے:امریکا,جائزہ لیں گے

واشنگٹن  :  جوبائیڈن انتظامیہ نے افغان طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ ترجمان امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل نے بتایا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کے مشیر قومی سلامتی جیک سولیوان نے افغان ہم منصب حمد اللہ موحب سے سے گفتگو کی جس…