اہم خبریںبین الاقوامی

مودی کی موجودگی میں جے شری رام کے نعرے ، ممتا بینرجی کا خطاب سے انکار، واک آوٹ

نئی دہلی  :  تقریر کیلئے جیسے ہی انہیں سٹیج پر بلایاگیا تو حاضرین نے مودی مودی کے نعرے لگانے شروع کردیئے ،جس پر انہوں نے کہاکہ سرکاری تقریبات کا ماحول برقرار رہنا چاہیے یہ کسی سیاسی جماعت کا ایونٹ نہیں،ایسے کسی کو تقریب میں بلا کر بے عزتی نہیں کرتے ،اس موقع پر انہوں نے کہاکہ کولکتہ سمیت بھارت کے چار دارالحکومت ہونے چاہئیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button