
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن بند گلی میں جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی اپنے مسئلے حل کرنے کی ماہر ہے۔
ایک بیان میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن صاحب مدرسے کے طلبہ کو پڑھنے دیں، انہیں استعمال نہ کریں۔




