Daily Archives

January 7, 2021

خواتین کو کبھی فحش لباس پہننے کی ترغیب نہیں دی :عائشہ عمر

اسلام آباد :  اداکارہ کے سٹائل ایوارڈ میں پہنے گئے لباس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ ایک صارف نے کہاکہ اگر آپ ایسے ملبوسات پہن کر خواتین کے حقوق اور ان کے لئے آواز اٹھا نے کی بات کرتی ہیں تو آپ…

بطور کپتان تمام ذمہ داری قبول کرتا ہوں:محمد رضوان

کرائسٹ چرچ : مجھے جس طرح وکٹ کیپنگ میں پرفارم کرنا چاہیے تھا، ویسا نہیں کر سکا،نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 20 وکٹیں درکار اور یہاں فیلڈنگ کا کردار بہت اہم ہوتا ہے ،…

آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کا بڑا اعزاز، 144 سال بعد پہلی بار خاتون فورتھ امپائر مقرر

لاہور : ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون ریفری کی بطور فورتھ امپائر میچ میں امتحان شروع ہو گیا، آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کو بھارت کے خلاف سیریز میں خدمات کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے…

چین نے عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کو داخلے کی اجازت نہ دی

بیجنگ :  10ماہرین پر مشتمل ٹیم نے بیجنگ پہنچنا تھا،چین نے ا ٓخری وقت میں ویزا دینے سے انکار کیا جس پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہاکہ اس اقدام سے بڑی مایوسی ہوئی ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ انہیں منصوبے کے مطابق داخلے کی…

سعودی عرب : نصابی کتب میں تبدیلی، یہودیوں کیخلاف مواد نکال دیا گیا

ریاض : سعودی حکومت کی جانب سے نصابی کتب میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے تحت نصابی کتب میں سے یہودیوں کے خلاف زیادہ تر مواد یا تو ہٹا دیا گیا ہےیا پھر الفاظ کی شدت کم کر دی گئی ہے۔ اس سعودی پالیسی کا مقصد رواداری کو فروغ دینا ہے۔ دنیا بھر میں…

بھارتی کسانوں اور مودی سرکار میں ڈیڈ لاک برقرار، ٹریکٹر مارچ دلی کی جانب رواں دواں

دلی : بھارتی کسانوں اور مودی سرکار میں مذاکرات ڈیڈ لاک برقرار ہے، ہزاروں کاشتکاروں نے ٹریکٹر مارچ کرتے ہوئے لوگوں کو دلی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بھارت میں متنازع قوانین کے خلاف سراپا…

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کو بغاوت کا ذمہ دار قرار دیدیا

واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو بغاوت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اپنے خطاب میں امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، مظاہروں کا ڈرامہ امریکی عوام کی حقیقی نمائندگی نہیں۔…

ٹرمپ کا متنازعہ بیان: امریکی صدر کا ٹویٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کیلئے معطل

واشنگٹن  : ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر ٹویٹر انتظامیہ نے امریکی صدر کا ٹویٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کیلئے معطل کر دیا۔ ٹویٹر انتظامیہ کے مطابق امریکی صدر کے آج تین ٹویٹ ڈیلیٹ کئے گئے، اگر ٹرمپ باز نہ آئے تو ٹویٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا…