چین نے عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کو داخلے کی اجازت نہ دی

0 27

بیجنگ :  10ماہرین پر مشتمل ٹیم نے بیجنگ پہنچنا تھا،چین نے ا ٓخری وقت میں ویزا دینے سے انکار کیا جس پر عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہاکہ اس اقدام سے بڑی مایوسی ہوئی ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ انہیں منصوبے کے مطابق داخلے کی اجازت نہیں دی گئی،ترجمان نے کہا کہ یہ صرف ویزے کا معاملہ نہیں ہے ،وائرس کی ابتدا سے متعلق تحقیقات کا معاملہ پیچیدہ ہے ۔ عالمی ٹیم کے کام کو آسان بنانے کیلئے ہمیں ضروری اقداما ت کرنے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.