Daily Archives

January 16, 2021

عمران خان کی ناکام حکومت نے عوام کو دو وقت روٹی کا محتاج بنا دیا ہے : مولانا واسع

لورالائی: جے یو آئی کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناکام حکومت نے ملک کو معاشی اور سیاسی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچاکر عوام کو دو وقت روٹی کا محتاج بنا دیا ہے خارجہ پالیسی کی ناکامی کے باعث…

گوادر بندرگاہ سے علاقائی روابط کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو سی پیک سے فائدہ ہوگا۔ انہوں نے یہ بات اپنی زیرصدارت گوادر پورٹ پر ترقیاتی سرگرمیوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں وفاقی وزیرعلی زیدی، مشیر تجارت…

لوگ مجھے آج کل منہ بند رکھنے کا مشورہ دیتے ہیں:امیتابھ

ممبئی:  ٹوئٹر پر ایک مداح نے لکھا کہ اگر دنیا میں سب لوگ ایک دوسرے پر اعتماد کرنا شروع کردیں تو ہمیں اپنے گھر کے دروازے بند نہیں کرنا پڑیں گے ۔ امیتابھ بچن نے مداح کی اس بات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھائی میں نے ایسے دن بھی دیکھے ہیں جب…

اجے سے شادی،والد کیوں راضی نہ تھے ،کاجول نے بتا دیا

ممبئی:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ ‘میرے والد 24 سال کی عمر میں میری شادی کرنے کے خلاف تھے ، میرے والد چاہتے تھے کہ میں شادی کے بندھن میں بندھنے سے پہلے ہی اپنا کیرئیر بنا لوں۔کاجول نے اپنی…

سکواڈ میں جگہ نہ بنانیوالے پلیئر پرعزم رہیں:چیف سلیکٹر

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہناہے کہ وہ پہلی مرتبہ قومی ٹیسٹ سکواڈ کا حصہ بننے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔گزشتہ روز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں میڈیا کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ان نو کھلاڑیوں کیلئے…

پہلا ٹیسٹ:انگلش بیٹنگ نے سری لنکن ٹیم پر ناکامی کا شکنجہ کس دیا

گال:  ہوم ٹیم کے مجموعی اسکور 135 کے جواب میں انگلینڈ نے دوسرے روز اپنی پہلی نامکمل اننگز دو وکٹوں پر 127رنز کے ساتھ شروع کی تو جانی بیئراسٹو 47رنز بنا کر لوٹ گئے تاہم 73 رنز بنانے والے ڈین لارنس کے ساتھ 173 رنز کی رفاقت قائم کرنے والے…

مالدیپ پرآپ کا ذاتی جزیرہ، 24 گھنٹے کا کرایہ 80 ہزارڈالر

مالدیپ اس وقت 1200 جزائر کا ملک ہے جس میں دنیا بھر کے سیاح آتے ہیں۔ پوری دنیا میں کووڈ 19 کی وبا کے تناظر میں یہاں لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب آپ ایک پورا جزیرہ بھی کرائے پر لے سکتے ہیں۔ لیکن اس میں ایک رات ٹھہرنے کا معاوضہ…

کورونا :بائیڈن کا 1 کھرب 90 لاکھ ڈالر کے ویکسی نیشن پیکیج کا اعلان

واشنگٹن ، لندن،بیجنگ  :  نو منتخب صدر جوبائیڈن نے امریکی معیشت بچانے کیلئے ایک کھرب 90لاکھ ڈالر کے کورونا ویکسی نیشن پیکیج کا اعلان کردیا، جو بائیڈن کی صدارت کے پہلے 100دنوں میں ایک کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔امریکن ریسکیو…

فلسطین میں 15سال بعد الیکشن کا اعلان،مئی اور جولائی میں پولنگ

راملہ :  فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 22 مئی کو ہونگے جبکہ صدارتی انتخاب 31 جولائی کو ہو گا۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ انتخابات مشرقی بیت المقدس سمیت فلسطین کی تمام انتظامی اکائیوں میں ہوں گے ۔ فلسطین…