Daily Archives

January 18, 2021

چوتھا ٹیسٹ:بھارتی ٹیم کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے

برسبین :   آسٹریلیا کیخلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں بھارت کے ڈگمگاتے قدم سنبھل گئے ، لوئر آرڈر پوزیشن پر کھیلنے والے شردل ٹھاکر اور واشنگٹن سندر کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم مکمل تباہی سے محفوظ رہی۔ برسبین کرکٹ گراؤنڈپر بھارت نے دو…

پروٹیز کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ منفی، پریکٹس کا آغاز کر دیا

لاہور، کراچی ( سپورٹس رپورٹرز) دورہ پاکستان پر گزشتہ روز کراچی پہنچنے والی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کووڈ ٹیسٹ منفی آگئے ۔مہمان ٹیم نے شیڈول کے مطابق گزشتہ صبح کراچی جم خانہ گراؤنڈ پر پریکٹس کا آغاز بھی کردیا ہے ،کرکٹ ساؤتھ…

ٹیم میں بسمہ معروف کی کمی محسوس ہوگی:ڈیوڈ ہیمپ

لاہور : پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کہنا ہے کہ بسمہ معروف ٹیم کیلئے کافی اہم کھلاڑی ہیں، ان کی کمی محسوس ہوگی۔ ڈیوڈ ہیمپ نے ڈربن سے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقہ  کے خلاف سیریز کیلئے…

علی ظفر نے دیسی مرغی کی کڑاہی بنانا سکھا دی

لاہور( شوبز ڈیسک ) علی ظفر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔مذکورہ ویڈیو میں علی ظفر چھٹی کے دن اپنے مداحوں کو ‘دیسی مرغی کی کڑاہی’ بنانا سِکھا رہے ہیں۔علی ظفر نے کہا کہ ‘وہ آج چھٹی کے دن دیسی مرغی کی کڑاہی بنانا سکھائیں گے ۔گلوکار نے کہا…

ہنسانے اور زیادہ باتیں کر نیوالے لوگ پسند:اشنا شاہ

اسلام آباد  :  ایک حالیہ ویب انٹرویو میں اداکارہ اشنا شاہ نے کہاکہ جہاں تک دِکھنے کی بات ہے تو میرے لیے مسکراہٹ سب سے زیادہ اہم ہے ۔اشنا شاہ نے کہا کہ اگر شخصیت کے حوالے سے بات کی جائے تو اس شخص میں ڈریسنگ سینس اور خوشبو آنا بہت ضروری ہے…

روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گیا 2افرادہلاک،6کو بچالیاگیا

انقرہ :  جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ6کو بچالیاگیا، 12 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ترکی کے ضلع بارتن کی تحصیل اِنکومو کے کھلے پانیوں میں بحری جہاز ڈوبا،کوسٹل سکیورٹی گروپ کمانڈ آفس کی کشتیوں نے فوری امدادی آپریشن شروع کردیا۔ترکی وزارت دفاع…

امریکا:بائیڈن کا پہلے ہی دن ٹرمپ کے متنازعہ احکامات ختم کرنیکا فیصلہ

واشنگٹن  :  نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے عہدِ صدارت کے پہلے روز کیے جانے والے ایگزیکٹو احکامات کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ بائیڈن کی جانب سے نامزد کردہ وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف رون کلین کے مطابق حلف برداری کے بعد بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کے…

ٹرمپ کے 4 سال تنازعات اور جھگڑوں سے بھرپور، 2 بار مواخذے کا سامنا کرنا پڑا

واشنگٹن : سب سے پہلے امریکا کا نعرہ لگا کر صدر بننے والے ڈونلڈ جے ٹرمپ کی حکمرانی کے چار سال پورے ہونے کو ہیں۔ ان کا دور تنازعات اور جھگڑوں سے بھرپور رہا، انہیں دو بار مواخذے کی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ امریکا کے بڑے سرمایا دار…

چین : سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے

بیجنگ : چین میں سونے کی کان میں دھماکے سے 12 کان کن پھنس گئے، ریسکیو ورکرز مزدوروں کو زندہ نکالنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صوبے شین ڈونگ میں دھسنی ہوئی سونے کی کان سے مزدوروں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ رابطے کے لیے ریسکیو اہلکاروں نے ایک…