اہم خبریںبین الاقوامی

روسی کارگو بحری جہاز ڈوب گیا 2افرادہلاک،6کو بچالیاگیا

انقرہ :  جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ6کو بچالیاگیا، 12 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ترکی کے ضلع بارتن کی تحصیل اِنکومو کے کھلے پانیوں میں بحری جہاز ڈوبا،کوسٹل سکیورٹی گروپ کمانڈ آفس کی کشتیوں نے فوری امدادی آپریشن شروع کردیا۔ترکی وزارت دفاع کے مطابق امدادی کاموں میں تعاون کے لئے ترک بحریہ کے ایک بحری جہاز کو فرائض سونپ دئیے گئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button