خود کو پرفیکٹ سمجھنے سے سیکھنے کا عمل رک جاتا ہے :ثروت
کراچی : گزشتہ روز ثروت گیلانی نے آن لائن یونیورسٹی کے طلبا سے بات چیت کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں بہت شکرگزار ہوں ان تمام اساتذہ کی جنہوں نے آج تک مجھے پڑھایا۔ثروت گیلانی نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے سیکھنے کا عمل تب رکتا ہے جب آپ کہتے…
