اہم خبریںبین الاقوامی

یو اے ای نے اسرائیل سے ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا

ابوظہبی :  عرب امارات نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسرائیل کے ساتھ ویزا فری معاہدہ معطل کر دیا۔اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اس معاہدے کو یکم جولائی تک کیلئے معطل کیاگیاہے ۔معاہدے کی معطلی کے بعد دونوں ممالک کے شہریوں کو آنے جانے کیلئے پہلے ویزا لینا ہوگا۔یادرہے کہ اسرائیل سے ویزا فری معاہدے پر دستخط کرنے والا یواے ای پہلاعرب ملک تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button