رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی، ملک میں تیل کی پیداوار میں 6فیصد اور گیس کی پیداوار میں 4فیصد کمی
کراچی: رواں مالی سال2020-21کی دوسری سہ ماہی میں ملک میں تیل کی پیداوار میں 6 فیصد اور گیس کی پیداوار میں 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان میں تیل اور گیس کی دریافت سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری…
