امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ،ایف بی آئی کا انتباہ

0 48

واشنگٹن : نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن سمیت امریکا بھر میں حملوں اور ہنگامہ آرائی کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری دفاتر اور عمارتوں پر حملے ہو سکتے ہیں۔کئی ریاستوں میں نیشنل گارڈز طلب کرلیے گئے جبکہ واشنگٹن میں متعدد سڑکیں بند ہیں اور 20 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کردیے گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.