Daily Archives

January 30, 2021

شادی کے بعد زیادہ آزادی سے کام کرتی ہوں : سارہ خان

لاہور:  سارہ نے کہا کہ ’میں جتنی آزادی سے اب کام کرتی ہوں شادی سے پہلے میں نے اتنا نہیں ۔سارہ خان نے بتایا کہ شادی سے پہلے میں گھر پر ہوتی تھی اور میری بہنیں اور میرے گھر والوں کے ساتھ بہت سی چیزیں چل رہی ہوتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اب شادی…

عدنان صدیقی کا بھارتیوں کوقوت برداشت بڑھانے کا مشورہ

کراچی : عدنان صدیقی نے کہا اگر برداشت کی بات کریں تو ہم پاکستانیوں میں برداشت کا لیول بھارتیوں سے زیادہ ہے ۔ کیونکہ پابندی ان کی طرف سے لگائی گئی ہماری طرف سے نہیں۔ یہاں تک کہ اگر دونوں ممالک کے فنکار ویڈیو کال پر بات کرتے ہیں تو اس پر بھی…

منزل کے حصول کیلئے جستجوکرنا نہایت ضروری :ماریہ واسطی

لاہور :   ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ یہ ہو نہیں سکتا کہ آپ محنت کریں اور آپ کو کامیابی کی صورت میں اس کاصلہ نہ ملے ۔میں نے اپنے کیرئیر کے آغازمیں سخت محنت کی اور اپنے سینئرز کے تجربات سے بھرپور استفاد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میری…

قریشی-بلنکن رابطہ: پاکستان اور امریکہ کے وزرا خارجہ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ انھوں نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ دہشتگرد احمد عمر شیخ سمیت دیگر کی رہائی کے عدالتی فیصلے پر اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے بات کی ہے اور انھیں امریکہ کے…

جاپانی خاتون نے ’10 سال تک اپنی ماں کی لاش فریزر میں رکھی

جاپان میں پولیس نے ایک ایسی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے جن کے گھر کے فریزر سے ان کی والدہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ٹوکیو میں مقامی ذرائع ابلاغ پر یہ خبر نشر کی جا رہی ہے کہ پولیس ذرائع نے نام نہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 48 سالہ یومی…

نوجوان چینی خاتون جن کے ایک جملے نے مردوں کی ناک میں دم کر دیا

چین کی ‘پنچ لائن کوئن’ یانگ لی کے لیے تنازعات کوئی نئی بات نہیں ہیں۔ یہ 29 سالہ نوجوان اب ملک کے سب سے مشہور کامیڈیئنز میں سے ایک ہیں، جو حالیہ مہینوں میں ایک چینی ٹیلی ویژن شو ‘راک اینڈ روسٹ’سے مشہور ہوئی ہیں۔ ہر ہفتے وہ…

یمن جنگ کے باعث اٹلی نے سعودی عرب اور امارات کو اسلحے کی فروخت پر پابندی لگادی

اٹلی نے یمن تنازع کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی۔ اٹلی نے دونوں ممالک پر پہلے 18 ماہ کے لیے پابندی لگائی تھی تاہم اب اسے مستقل کردیا ہے۔ اطالوی وزیر خارجہ نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ان…