شادی کے بعد زیادہ آزادی سے کام کرتی ہوں : سارہ خان

0 10

لاہور:  سارہ نے کہا کہ ’میں جتنی آزادی سے اب کام کرتی ہوں شادی سے پہلے میں نے اتنا نہیں ۔سارہ خان نے بتایا کہ شادی سے پہلے میں گھر پر ہوتی تھی اور میری بہنیں اور میرے گھر والوں کے ساتھ بہت سی چیزیں چل رہی ہوتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ اب شادی کے بعد بس میں ہوتی ہوں اور میرے شوہر ہوتے ہیں، وہ مجھے اتنی آزادی دیتے ہیں اتنا سپورٹ کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ میں آگے بڑھوں تو مجھے کام کرتے ہوئے اور خوشی ہوتی ہے ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں تو چاہتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہر عورت کو ایسا شوہر دے جو آپ کی ہمت بڑھائے اور حوصلہ افزائی کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.