شوبز

نوجوان نسل شارٹ کٹ پر یقین رکھتی ہے :دانش تیمور

اسلام آباد  :  انہوں نے کہاکہ وہ آج کی نسل کے نوجوان اداکاروں کے ساتھ کام کررہے ہیں جو محنت کے بجائے دوستی یا تعلق کی بنا پر کام کرنے کی زیادہ قائل ہے اور نوجوان نسل چاہتی ہے کہ جدوجہد کئے بغیر ہر چیز جلد سے جلد حاصل ہوجائے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کے زمانے میں دوستی میڈیا انڈسٹری میں ایک کامیاب شخص بننے میں بہت مدد فراہم کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ لیکن کامیابی وہی ہے جو محنت سے حاصل کی جائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button