عدنان صدیقی کا بھارتیوں کوقوت برداشت بڑھانے کا مشورہ
کراچی : عدنان صدیقی نے کہا اگر برداشت کی بات کریں تو ہم پاکستانیوں میں برداشت کا لیول بھارتیوں سے زیادہ ہے ۔ کیونکہ پابندی ان کی طرف سے لگائی گئی ہماری طرف سے نہیں۔ یہاں تک کہ اگر دونوں ممالک کے فنکار ویڈیو کال پر بات کرتے ہیں تو اس پر بھی بھارتیوں کی طرف سے پابندی عائد کردی گئی۔ عدنان صدیقی نے بھارتیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ‘‘بھارت والوں اپنا برداشت کا لیول تھوڑا سابڑھاؤ۔