بلوچستان کے شمالی و بالائی اضلاع میں موسم خشک اور شدید سرد
کوئٹہ : میں مطلع صاف، سردی کی شدت میں قدرے کمی آگئی کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، زیارت میں منفی 6 اور قلات میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، محکمہ موسمیات