اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں، قوم سیاست کے ان منفی کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اہم قومی ایشوز پر اپوزیشن کی سیاسی پوائنٹ سکورنگ…
