سانحہ مچھ کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، ترجمان بلوچستان

0 29
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ کی تحقیقات تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں 2018 کے مقابلے میں امن و امان میں 75 فیصد بہتری آئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.