جواد احمد کا کسانوں کیلئے گایا جانے والا گیت بھارت میں بھی مشہور

0 28

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) جواد احمد کا کسانوں کے حقوق کیلئے گایا گیا گانا ‘کسانا’ ناصرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی دھوم مچا رہا ہے ۔ گلوکار نے گانے ’کسانا‘ کی ویڈیو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی اور لکھا کہ ’یہ گانا کسانوں کیلئے ایک انقلابی گانا ہے ۔ بھارت میں مودی سرکار کی زراعت دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک کی وجہ سے اس گانے کو بھارت میں بھی خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.