Daily Archives

January 13, 2021

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں 18 ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 23 ہلاک

 اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں عراقی سرحد کے نزدیک ایران کی پاسداران انقلاب کے اڈوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران…

عمان کی تاریخ میں پہلی بار ولی عہدِ سلطنت کی تقرری

سلطنت عمان کے سربراہ سلطان ہیثم بن طارق نے انتقال اقتدار کے قانون کی منظوری دیتے ہوئے ذی یزن بن ہیثم بن طارق کو سلطنت کا ولی عہد مقرر کیا ہے۔ یہ عمان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ولی عہد سلطنت کی تقرری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلطان ہیثم بن…

9/11 کے کسی دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا:ایران کا پومپیو کے الزام پر جواب

تہران :  اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سانحہ 9/11 کے تمام دہشت گرد وں کا تعلق مشرق وسطیٰ کے ان ملکوں سے تھا جو امریکی وزیر خارجہ کے پسندیدہ ہیں، کسی ایک دہشت گرد کا تعلق ایران سے نہیں تھا۔

صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرارداد منظور

واشنگٹن  : صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے چند ریپبلکنز بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل گئے، امریکی پارلیمنٹ میں 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ، ادھر نائب صدر مائیک پنس نے 25 ویں آئینی ترمیم کےتحت صدر ٹرمپ…

بھارت کو چین اور پاکستان کے ساتھ دو محاذوں پر خطرہ ہے: جنرل نرونے

نئی دہلی : بھارتی آرمی چیف گھبرا گئے، کہتے ہیں کہ ان کے ملک کو چین اور پاکستان کے ساتھ دو محاذوں پر خطرہ ہے۔ دلی میں سالانہ پریس کانفرس میں بات کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف جنرل نرونے نے کہا کہ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے یہ دیکھنا ہوگا کہ کس…