Daily Archives

January 28, 2021

ایران سے کشیدگی،پہلی بار امریکا ،سعودیہ کے طیاروں کی مشرق وسطیٰ میں مشترکہ پروازیں

واشنگٹن :  امریکی سنٹرل کمانڈ نے بدھ کو جاری بیان میں کہاکہ مشترکہ فضائی مشن میں امریکا کے بی 52 بمبار طیارے نے حصہ لیا،سعودی عرب کے ایف15 طیارے بھی فضائی مشن کا حصہ تھے ۔یہ طیارے امریکی ریاست لوزیانا سے اڑے ،16گھنٹے تک مسلسل محو پرواز رہے…

افغان صدارتی محل کے کچھ لوگ امن مذاکرات میں رکاوٹ :سپیکر پارلیمنٹ

کابل :   اولسی جرگہ کے سپیکر نے ایوان کی کارروائی کے دوران کہاکہ میں قسم کھاکر کہتاہوں کہ صدارتی محل کے کچھ حلقے امن مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا کام کررہے ہیں،یہ لوگ امن کا قیام نہیں چاہتے ،یہ نظام اشرف غنی جیسے فرد واحد…

جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے۔ احکامات پر دستخط کرنے کا مقصد لوگوں کی زمین پر تیل اور گیس کی نئی لیز پر پابندی لگانا اور توانائی کی کچھ کھدائیوں کو روکنا ہے،…