جوبائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے

0

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈرز کی سیریز پر دستخط کر دیئے۔

احکامات پر دستخط کرنے کا مقصد لوگوں کی زمین پر تیل اور گیس کی نئی لیز پر پابندی لگانا اور توانائی کی کچھ کھدائیوں کو روکنا ہے، ایگزیکٹو آرڈر کے تحت 2030 تک ہوا سے پیدا ہونے والی توانائی کی مقدار کو ڈبل کرنا بھی ہے۔ صدر بائیڈن نے کہا امریکا کو دنیا میں ماحولیات پر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.