Daily Archives

July 4, 2022

لاہور: کرپٹو کرنسی خریدنے کیلئے نجی یونیورسٹی کے پروفیسر کا قتل

لاہور میں کرپٹو کرنسی خریدنے کیلئے نجی یونیورسٹی کے پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔ پروفیسرڈاکٹر سلمان شوکت کی لاش 9 مئی کو نشتر کالونی کے علاقے میں نالے کے قریب سے ملی تھی، مقتول کے موبائل کالز کے ریکارڈ کو چيک کيا گيا تو انکشاف ہوا انکا…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، لوڈ مینجمنٹ پلان پر تفصیلی بریفنگ

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں بجلی کے بحران پر تفصیلی غور کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ کو ملک میں بجلی…

تصدیق ہوگئی بشریٰ بی بی اداروں کیخلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ ہیں، مریم اورنگزیب

تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور شیریں مزاری کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بشریٰ بی بی کے اداروں کیخلاف مہم کی ماسٹرمائنڈ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔…

عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں عمران خان کی جانب سے استدعا کی…

وزیر اعظم کا لینڈ سلائیڈنگ سے بند جگلوٹ اسکردو روڈ فوری کھولنے کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے جگلوٹ اسکردو روڈ (جے ایس آر) کے بلاک ہونے کا نوٹس لے لیا۔ جگلوٹ اسکردو روڈ گلگت بلتستان کو تیل اور کھانے پینے کی اشیاءکی فراہمی اور آمدورفت کا واحد زمینی راستہ ہے، شدید بارشوں اور پہاڑی تودے گرنے سے گزشتہ…

پانامہ اسکینڈل اور جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والے ڈی جی نیب راولپنڈی عہدے سے ہٹادیئے گئے

پانامہ اسکینڈل اور جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والے ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن میں تعینات کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، اور ان تبادلوں کی منظوری قائم…

کوئٹہ میں بارش، دیواریں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

بلوچستان میں مون سون کے پہلے اسپیل میں مختلف شہروں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش جاری ہے، بارش کے دوران دیواریں گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ کوئٹہ میں مون سون کے پہلے اسپیل میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، صدام پھاٹک کے قریب بارش…

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی تنزلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان پانچویں سے چھٹی پوزیشن پر آگیا ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق آسٹریلیاکی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کادوسرا،جنوبی افریقا کا…

رمیز راجا کی جان کو خطرہ ہے، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے بتایا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اس لئے بلٹ پروف گاڑی لینا پڑی۔ نواب شیر وسان کی زیرصدارت  کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا، چیئرمین قائمہ کمیٹی نے رمیز…

رواں سال حج پر غلاف کعبہ تبدیل نہیں ہوگا

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ غلاف کعبہ اس بار حج کے موقع پر نہیں بلکہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے بھی شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔ بیت اللہ کا غلاف ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے، کئی…