Daily Archives

July 6, 2022

بلوچستان میں بارشوں سیلابی ریلوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی

بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہنے اور کچے مکانات گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ قلعہ سیف اللہ میں خنسوب کے علاقے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کاجنگی بنیادوں پر سیلابی پانی کی گزرگاہوں اور نالوں پر قائم تجاویزات ختم کرنے کا…

کوئٹہ ( آئی این پی ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے محکمہ آبپاشی اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو جنگی بنیادوں پر سیلابی پانی کی گزرگاہوں اور نالوں پر قائم تجاویزات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے تجاویزات قائم کرنے والوں کے خلاف…

ژوب: پاک افغان سرحدی علاقے میں ولہ ڈیم ٹوٹ گیا، کئی مکانات منہدم

لوچستان کے علاقے ژوب کے قریب پاک افغان سرحدی علاقے کاکڑ خراسان میں ولہ ڈیم ٹوٹ گیا۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ژوب کے مطابق ڈیم ٹوٹنے سے وسیع آبادی زیر آب آگئی ہے، جبکہ کئی مکانات منہدم ہوگئے ہیں۔ ڈی سی کے مطابق علاقے میں امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں،…

وزارت اطلاعات اور پاک فوج کا قیام پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کیلئے پلان کا جائزہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت اطلاعات و نشریات اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ملک بھر میں قیام پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منانے کے لئے پلان کا جائزہ لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم…

عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور مداخلت کیوں ہوئی، شاہ محمود قریشی

ملتان: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور مداخلت کیوں ہوئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ہمارے پاس اقتدار نہیں لیکن پھر بھی لوگ شامل ہو رہے ہیں، ہمارے مدمقابل پرانی سیاسی جماعتیں…

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ نے بلاول بھٹوزرداری سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس کی تصدیق وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ پر کی۔ انہوں نے ٹویٹر…

پنجاب ضمنی انتخابات؛ یہ امپائر کو ملا لیں تو بھی نہیں جیت سکتے، عمران خان

چیچہ وطنی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپائر بھی ان کے ساتھ مل جائیں تب بھی یہ نہیں جیت سکتے، میں نے کرکٹ کے دور میں بھارت میں ان کے امپائروں کی موجودگی میں شکست…

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بتول زین جنجوعہ، سائرہ…

لاہور ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیرقانونی قرار دیدی

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری غیر قانونی دیدی۔ گرفتاری غیر قانونی قرار دیئے جانے کا حکم جسٹس علی بابر نجفی نے دیا اور لاہور ہائیکورٹ نے فوری طور پر رہائی کا حکم دیا اسی دوران پی…

سیاحت کیلئے ویکسینیٹڈ افراد ہی جائیں، ماسک و سینیٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں، این سی او سی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پہاڑی علاقوں میں جانے والے شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے ہدایات اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد جاری کی گئی ہیں۔ اجلاس میں…