Daily Archives

July 19, 2022

اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا

حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سمیت اے این پی اور دیگر…

ریکوڈک گولڈ پراجیکٹ پر 14 اگست سے کام شروع کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو اور بیرک گولڈ کارپوریشن نے 14 اگست سے ریکوڈک گولڈ پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اور ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ مارک برسٹو نے کوئٹہ…

بلوچستان میں بارش، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے نیا لرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحقہ خلیج کچھ کے اوپر شدید کم دباؤ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مغرب کی طرف بڑھ گیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ بارش برسانے والا یہ سسٹم اس وقت یہ…

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، واپسی پر وکٹری کا نشان بھی بنایا

لاہور: (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی اتحادیوں کے اہم اجلاس کے بعد مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اتحادیوں کے اجلاس میں اہم فیصلوں کے بعد آصف علی زرداری چوہدری شجاعت کے گھر پہنچے۔ دونوں…

وزیرخزانہ کے تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتاہے، سراج الحق

لاہور: (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں دوبار وزیر خزانہ رہا تجربے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتاہے۔ قومی مشاورت کانفرنس ے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہمارے بجٹ کا…

عمران عدلیہ کے کندھوں پر چڑھ کر آئین سے چھیڑ چھاڑ کی کوششوں میں مصروف ہیں: سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان عدلیہ کے کندھوں پر چڑھ کر آئین سے چھیڑ چھاڑ کی کوششوں میں مصروف ہیں، قانون سازی ہمارا اختیار اور حق ہے، اس میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، عدالت عظمیٰ کا فل بنچ آرٹیکل…

وزیراعلیٰ کا انتخاب: ن لیگ ق لیگ اور پی ٹی آئی کا اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) مسلم لیگ (ق) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے ارکان کو ہوٹل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا…

معاشی تباہی ثابت کر رہی شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی تباہی ثابت کر رہی ہے شریفوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام…

سندھ حکومت کا رات 9 بجے مارکیٹیں، شاپنگ مالز بند کرنے کا حکم

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے رات 9 بجے مارکیٹیں اور شاپنگ مالز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ توانائی بحران سے بچنے کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے رات 9…

ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کا امکان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 جولائی سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو 21 جولائی کو ملک کے دیگر علاقوں…