ڈپٹی اسپیکر پنجاب رولنگ کے خلاف درخواست پر فل کورٹ بینچ بنایا جائے، حکومتی اتحاد
حکمران اتحاد نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فل کورٹ سماعت کی اپیل کر دی۔
حکمران اتحاد نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فل کورٹ سماعت کی اپیل کردی ہے، اپیل میں کہا گیا ہے کہ تمام جج صاحبان پر مشتمل فل کورٹ معاملے کی سماعت کرے۔…
