ن لیگ نے ضمنی الیکشن میں شکست تسلیم کرلی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں اپنی شکست تسلیم کرلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فتح کو تاریخی قرار دے دیا۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ حالیہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی…
