وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادیوں کا فل کورٹ بینچ کیلیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
حکومتی اتحادی اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
