Daily Archives

July 31, 2022

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے کمی اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن کا اطلاق ہوگیا ہے۔ وزارت…

آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔ لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے…

چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام، سب سے زیادہ ملاقاتیں خود پی ٹی آئی نے کیں، انکشاف

چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام لگانے والے تحریک انصاف سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمشنر سے سب سے زیادہ ملاقاتیں خود تحریک اںصاف کے رہنماؤں اور وزرا نے کیں۔ پی ڈی ایم رہنماؤں سے ملاقات کرنے پر تحریک انصاف نے چیف…

طاقتور عقل اور عقلمند طاقت سے عاری ہیں ،مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ طاقتور عقل اور عقلمند طاقت سے عاری ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ریاست کی کمزوری کے باعث قبائلی علاقوں میں بدنظمی ہے، ریاستی اداروں کو قبائلی عوام کو…

ججز کا تقرر کرنا کمیشن کا ایک مقدس فریضہ ہے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ ججز نامزدگیاں منظور یا مسترد رولز کے تحت ہی ہونی چاہیے، اس فرض کی ادائیگی میں عدم شفافیت کا شائبہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس ( Judicial Commission of Pakistan ) کےاعلامیے پر…

سیلاب کے بعد بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں محسوس ہوئے ہیں ۔ اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ۔ نلینٹ میں زلزلہ کے شدید جهٹکے محسوس کئے گئے الله پاک رحم کریں ۔ گوادر اور تربت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.6ریکارڈ کی گئی۔…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کل چمن اور قلعہ سیف اللہ کے دورے کرینگے

*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کل بروز پیر چمن اور قلعہ سیف اللہ کا وفاقی وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع کی دعوت پر دورے کرینگے دورے کی دوران مختلف پراجیکٹس کا افتتاح بھی کریں گے اور سیلاب زدگان کیلئے فنڈز کا اعلان کریں گے

مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے

کوئٹہ: مچھ کوئلہ کان میں کام کے دوران زہریلی گیس بھر جانے کے باعث تین کانکن پھنس گئے۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کائلہ کان سے پھنسے تین میں سے ایک کانکن کی لاش جبکہ ایک کو بےہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔ریسکیو زرائع کوئٹہ:مچھ کوئلہ کان میں…

بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔ ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی جبکہ قومی شاہراہ کو نقصان پہنچنے…