• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے کمی اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا

web desk by web desk
July 31, 2022
in اہم خبریں, پاکستان
0
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے کمی اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن کا اطلاق ہوگیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول تین روپے پانچ پیسے فی لیٹر سستا، لائٹ ڈیزل 12 پیسے فی لیٹر سستا  کردیا گیا ہے۔

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.95 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں4.62 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں

کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 227 روپے 19 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل 191 روپے 32 پیسے پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب 8 روپے اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 244 روپے 95 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت اضافے کے ساتھ 201 روپے 7 پیسے ہوگئی۔

Previous Post

آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے، عمران خان

Next Post

روزنامہ شال2022-08-01

Next Post
روزنامہ شال2022-08-01

روزنامہ شال2022-08-01

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.