کمرشل یونٹس کے غیر منظم معائنوں سے 1 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے کا نقصان ہوا،آڈٹ رپورٹ
پشاورپشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں کی آڈٹ رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ڈی اے نے 1 کروڑ 43 لاکھ روپے کے پودے غیرقانونی طریقے سے خریدے، خریدے گئے پودے ماحول دوست نہیں، مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدے…
