Daily Archives

July 27, 2022

وزیراعلیٰ بلوچستان کاشدید بارشوں کی صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے شدید بارشوں کی صورتحال کومد نظر رکھتے ہوئے صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ۔وزیر اعلیٰ میر عبد القدو س بزنجو نے چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کو ہدایت دی کہ تمام محکمے…

بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج سول انتظامیہ کےساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل

کوئٹہ:مون سون کی شدید بارشوں کے باعث دریاوں اور ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے بلوچستان کے مختلف اضلاع کو کافی نقصان پہنچا ہے جن میں جھل مگسی، قلات، خضدار،لسبیلہ اور دیگر علاقے شامل ہے۔ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں پاکستان آرمی اور ایف سی…

شدید بارشوں سے کوئٹہ کراچی رابطہ پل بہہ گیا

کوئٹہ  شدید بارشوں سے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان 3 رابطہ پلوں سمیت ہائی وے کے کچھ حصے بہہ جانے کے باعث معطل ہونے والی ٹریفک 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی بحال نہ ہو سکی ، حب ریور کے مرکزی پل کا بڑا حصہ گزشتہ رات آنے والے سیلاب کے باعث منہدم…

حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں 105افراد جاں بحق اور 61ذخمی ہوئے ہیں، ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے میں شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے صوبے میں…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے تباہی کن سیلاب

نصیرآباد:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے تباہی کن سیلاب مولہ ندی ،گندواہ جھل مگسی کے راستے نصیرآباد کے علاقے کوٹ پلیانی اور باباکوٹ میں تباہی مچادی درجنوں گاو زیر آب آگئے ہزاروں افراد اور مال مویشی سمیت سیلابی پانی…

زیارت سیکیورٹی فورسز آپریشن، حکومت کا جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ

حکومتِ بلوچستان نے زیارت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ ڈی ایچ اے کوئٹہ میں تعینات لیفٹننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو زیارت کے علاقے وارچوم سے ان کے کزن عمر جاوید کے ہمراہ اس وقت اغوا…

لیاری گینگ کے اہم کردارعزیربلوچ 3 مقدمات سے بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نےالزام ثابت نہ ہونے پر لیاری گینگ کے اہم کردار عزیربلوچ کو تین مقدمات سے بری کردیا ہے۔ لیاری گینگ وارکے اہم کردارعزیربلوچ مزید 3مقدمات میں بری کردیا گیا۔ اس کے خلاف 2مقدمات کلری اور ایک مقدمہ کلا…

تھڈوڈیم کاپانی اسکیم33 میں داخل، متعدد سوسائیٹیاں ڈوب گئیں

کراچی ميں بارشوں کے طوفانی اسپیل کے بعد اسکیم 33 کی کئی آبادیاں زیرآب آگئیں ہیں۔نیو انچولی،پی سی ایس آئی آر، اسٹیٹ بینک سوسائٹی میں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ ڈيفنس فيز فائيو کی شاہراہيں 3 دن بعد بھی ندی نالے بنی ہوئی ہيں۔ کراچی…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات

چین کے وفد سے ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جِن پنگ اور چینی قیادت کے پاکستان کی ہر مشکل مرحلے میں مدد پر مجھ سمیت پوری قوم ان کی مشکور ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک کے صدر لیو پنگ کی قیادت…

بارشوں کا سبب بننے والا کم دباؤ عمان کی جانب بڑھنے لگا

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کا سبب بننے والا کم دباؤ مغرب کی جانب اب عمان کے ساحل کی طرف بڑھ گیا ہے۔ میٹ آفس کے مطابق آج بروز بدھ 27 جولائی کو کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، جب کہ دن بھر بوندا…