کیپٹن سرورکا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
ملک کے پہلے نشان حیدر ( Nishan-e-Haider ) کا اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن سرور کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
قوم کے عظیم سپوت نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا، شہید نے مادر وطن کے دفاع میں کمال بہادری اور…
