بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا جس سے عوام پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی…
